ابنا: قم اور تہران شاہراہ پر دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 44 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں زخمی ہونے والے 44 افراد کو قم کے اسپتال میں منتقل کردیاگیا ہے۔ ایک بس اصفہان سے تہران جارہی تھی جبکہ دوسری بس تہران سے آرہی ہے پولیس نے حادثے کی تحقیق کا آغاز کردیا ہے۔....... /169
9 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 461527
قم اور تہران شاہراہ پر دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 44 افراد جاں بحق اور 44 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔